عتیقہ اوڈھو نے شراب برآمدگی کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی

عتیقہ اوڈھو نے شراب برآمدگی کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی
عتیقہ اوڈھو نے شراب برآمدگی کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ویب ڈیسک) سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی وقار منصور بریا نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کردی۔ گزشتہ روز سماعت شروع ہوئی تو عتیقہ اوڈھو نے اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوکر 265K کے تحت بریت کی درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے پراسیکیوشن کو گیارہ مارچ کے لئے نوٹس جاری کردیا۔ آئندہ سماعت پر ملزمہ کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر بحث ہوگی۔

مزید :

راولپنڈی -