سکندر حیات بوسن کے داماد پی ٹی آئی میں شامل

سکندر حیات بوسن کے داماد پی ٹی آئی میں شامل
سکندر حیات بوسن کے داماد پی ٹی آئی میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن کے داماد ملک سرور بوسن تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ اس حوالے سے ملتان کے علاقے سٹرپٹی پل پر انہوں نے جلسے کا اہتمام کیا جس سے شاہ محمود قریشی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر ان کے دیگر ساتھیوں نے بھی ن لیگ چھوڑ کر پی تی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

پاکستان شدت پسندی،توانائی اور سیاسی عدم استحکام کے اندھیروں سے باہرآرہا:خرم دستگیر

مزید :

ملتان -