گگو منڈی میں انسانی شکل سے مشابہ آلو، دیکھنے کیلئے شہریوں کا رش

گگو منڈی میں انسانی شکل سے مشابہ آلو، دیکھنے کیلئے شہریوں کا رش
گگو منڈی میں انسانی شکل سے مشابہ آلو، دیکھنے کیلئے شہریوں کا رش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گگو منڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گگو منڈی میں انسانی شکل سے مشابہہ آلو کو دیکھنے کے لیے شہریوں کا رش لگ گیا۔مقامی اخبار نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز مقامی زمیندار شیخ مدثر کے رقبہ پر آلو کی فصل کی کھدائی کی جا رہی تھی کہ انسانی شکل کے ایک آلو کو دیکھتے ہی کسان حیران رہ گئے۔کسانوں نے آلو کو اچھی طرح دھو کر جب صاف کیا اور کچھ لوگوں کو دکھا یا تویہ خبر پورے گاﺅں میں پھیل گئی اور لوگوں نے دور دور سے آکر اس آلو کو دیکھا شروع کردیا ۔

’سعودی شوہر نے اپنی اہلیہ سے انتقام لینے کیلئے گاڑی نکالی اور۔۔۔ ‘پھر ایساکام ہوگیا کہ اپنے آپ کو ہی زوردار جھٹکا لگ گیا

مزید :

وہاڑی -