پی ایس ایل فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 5 غیر ملکی کھلاڑیوں کو فائنل کرلیا

پی ایس ایل فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 5 غیر ملکی کھلاڑیوں کو فائنل کرلیا
پی ایس ایل فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 5 غیر ملکی کھلاڑیوں کو فائنل کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے فائنل کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 5 غیر ملکی کھلاڑیوں کو فائنل کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی سماءکے مطابق پہلے ٹیم میں موجود کوئٹہ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان آنے کے انکار کے بعد دوبارہ ڈرافٹنگ کی گئی اور کوئٹہ کے غیرملکی کھلاڑی لاہور میں فائنل کھیلنے کیلئے رضامند ہوگئے ہیں ۔

ڈسکہ : پی ایس ایل فائنل دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی

غیر ملکی کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ کے مورنے وان واک،زمبابوے کے سین ارون،ایلٹن چگمبرا،بنگلہ دیش کے انعام الحق اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ریاڈ امرٹ شامل ہیں جبکہ کوئٹہ نے اعزاز چیمہ کی بھی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

مزید :

T20 World Cup -