پی ایس ایل کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا،کرکٹ کے شیدائی نے فائنل دیکھنے کیلئے اپنی شادی ہی ملتوی کردی

پی ایس ایل کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا،کرکٹ کے شیدائی نے فائنل دیکھنے کیلئے ...
پی ایس ایل کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا،کرکٹ کے شیدائی نے فائنل دیکھنے کیلئے اپنی شادی ہی ملتوی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوچ شریف(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے فائنل کا بخار جہاں ہر شخص کو چڑھا ہوا ہے وہیں پر اوچ شریف کے دلہا نے فائنل دیکھنے کیلئے اپنی شادی ہی ملتوی کردی ہے۔

پی ایس ایل کے فائنل میچ میں موسیقی کا رنگ بکھیرنے کیلئے ڈی جے ولی سنز کی خدمات حاصل کر لی گئیں

نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق اوچ شریف کے دلہا کاشف نے کہا کہ 5 مارچ کو میری شادی ہے مگر میں فائنل دیکھنے کیلئے جارہا ہوں۔دلہا کا کہنا تھا کہ شادی تو بعد میں بھی ہوسکتی ہے مگر پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں دوبارہ نہیں ہوسکتا اس لئے فائنل دیکھنے کیلئے 12 ہزار روپے والا ٹکٹ بھی خرید لیا ہے ۔دلہا کاشف کے اہل خانہ نے کہا کہ کاشف کی منت سماجت کی کہ شادی کرے اور فائنل ٹی وی پر دیکھ لے مگر کاشف نے کہا کہ فائنل دیکھنے کے بعد شادی کروںگا۔

مزید :

T20 World Cup -