منشیات سمگلنگ الزام،سری لنکن سکیورٹی حکام کا پاکستانی نوجوان کو گرفتار کرنے کادعویٰ
کولمبو (آئی این پی)سری لنکا کے سکیورٹی حکام نے 25سالہ پاکستانی نوجوان کو منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پی ایس ایل کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا،کرکٹ کے شیدائی نے فائنل دیکھنے کیلئے اپنی شادی ہی ملتوی کردی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ بندرا نائیکے انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پاکستانی نوجوان کو 5.5کلوگرام ہروئین جس کی مالیت 50ملین بنتی ہے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کو ائیرپورٹ پولیس نارکوٹیکس بیورو نے دوحہ سے پہنچے کے بعد گرفتار کیا۔