پی ایس ایل:شیخ رشید نے فائنل عوام میں بیٹھ کر دیکھنے کا فیصلہ تبدیل کرلیا،عمران خان نے فائنل دیکھنے سے منع کیا تھا:سربراہ عوامی مسلم لیگ

پی ایس ایل:شیخ رشید نے فائنل عوام میں بیٹھ کر دیکھنے کا فیصلہ تبدیل ...
پی ایس ایل:شیخ رشید نے فائنل عوام میں بیٹھ کر دیکھنے کا فیصلہ تبدیل کرلیا،عمران خان نے فائنل دیکھنے سے منع کیا تھا:سربراہ عوامی مسلم لیگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پی ایس ایل کا فائنل عوام میں بیٹھ کر دیکھنے کا فیصلہ تبدیل کرلیا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ تھوڑی دیر کیلئے 500 والے انکلوژر میں ضرور بیٹھوں گا۔

پی ایس ایل کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا،کرکٹ کے شیدائی نے فائنل دیکھنے کیلئے اپنی شادی ہی ملتوی کردی

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے مجھے فائنل دیکھنے سے منع کیا تھا مگر میں زبان دے چکا ہوں اس لئے فائنل دیکھنے ضرور جاﺅں گا۔انہوں نے کہا کہ فائنل میں پشاور زلمی کو سپورٹ کروںگا ۔پانامہ کے بارے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پانامہ کا فیصلہ 8 دن میں آجائے گا۔قبل زیں شیخ رشید کل سے کہہ رہے تھے کہ وہ عوام میں بیٹھ کر فائنل دیکھیں گے۔

مزید :

T20 World Cup -