حسا س اداروں کی اسلام آباد میں کارروائی سجنا گروپ کا اہم رکن گرفتار

حسا س اداروں کی اسلام آباد میں کارروائی سجنا گروپ کا اہم رکن گرفتار
حسا س اداروں کی اسلام آباد میں کارروائی سجنا گروپ کا اہم رکن گرفتار

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حساس اداروں نے اسلا م آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سجنا گروپ کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا۔

جوتے پہن کر بھی نماز اداکی جاسکتی ہے یا نہیں، اہم سوال کا جواب مل گیا

تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں حساس اداروں نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران سجنا گروپ کے اہم رکن کو دھرلیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار ملزم دہشتگردی کے متعدد واقعات میں ملوث ہے ۔تاہم زیر حراست ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

مزید : اسلام آباد