ایکو ممالک کیلئے کاروباری ویزوں کی سہولت آسان بنانا ضروری:اسحاق ڈار کی ایکوچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سربراہوں سے ملاقات میں گفتگو

ایکو ممالک کیلئے کاروباری ویزوں کی سہولت آسان بنانا ضروری:اسحاق ڈار کی ...
ایکو ممالک کیلئے کاروباری ویزوں کی سہولت آسان بنانا ضروری:اسحاق ڈار کی ایکوچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سربراہوں سے ملاقات میں گفتگو

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایکوچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سربراہوں سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایکو ممالک کے لیے کاروباری ویزوں کی سہولت آسان بنانا ضروری ہے ۔

آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، پاک فوج ایران کے ساتھ تعلقات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی:جنرل قمر باجوہ

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایکو ممالک دنیا کی آبادی کا 16فیصد ہیں جبکہ عالمی تجارت میں ان کا حصہ صرف 2 فیصد تک ہے۔ موثر رابطوں کے فروغ سے ایکو ممالک اقتصا دی و تجارتی تعاون کو مزید بڑھا سکتے ہیں،ایکو وژن 2025کے حصول میں نجی شعبے کا کردار اہم ہے۔

مزید : اسلام آباد