پی ایس ایل فائنل،عمران خان نے انتہائی دلچسپ خواہش کا اظہار کر دیا

پی ایس ایل فائنل،عمران خان نے انتہائی دلچسپ خواہش کا اظہار کر دیا
پی ایس ایل فائنل،عمران خان نے انتہائی دلچسپ خواہش کا اظہار کر دیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کے فیصلے کو تنقید کانشانہ بنانے کے بعد اب انتہائی دلچسپ خواہش کا اظہار کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہناتھ کہ اتنے عرصے بعد ملک میں کرکٹ ہو رہی ہے اور عوام کو 12، 12 ہزار روپے میں ٹکٹ فروخت کیا جا رہا ہے جو انتہائی زیادتی ہے۔عمران خان نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اپنے نام سے منسوب انکلوڑر کی ٹکٹ فری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مزید : T20