سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز لاہور پہنچ گئے، سکیورٹی انتظامات کی تعریف

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز لاہور پہنچ گئے، سکیورٹی انتظامات کی تعریف
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز لاہور پہنچ گئے، سکیورٹی انتظامات کی تعریف

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز لاہور پہنچ گئے اور سکیورٹی انتظامات کی بھی تعریف کی۔

تفصیلات کے مطابق ڈین جونز پی ایس ایل کے فائنل میچ میں شرکت دبئی سے لاہور پہنچ گئے جبکہ انہوں نے ایئرپورٹ پر اور پولیس کی سکیورٹی کو سراہتے ہوئے کہاکہ سکیورٹی بہترین تھی ،امید ہے لاہور میں اچھا وقت گزرے گا۔ واضح رہے کہ ڈین جونز پی ایس ایل کے فائنل میچ میں کمنٹری بھی کریں گے ۔

پی ایس ایل فائنل میں صرف لیگیوں کو ٹکٹ دے کر بد دیانتی کا ثبوت دیا گیا:مرادراس

مزید : T20