ایف سی اور حساس اداروں کی کوئٹہ میں کارروائی ،96مارٹر گولے بر آمد

ایف سی اور حساس اداروں کی کوئٹہ میں کارروائی ،96مارٹر گولے بر آمد
ایف سی اور حساس اداروں کی کوئٹہ میں کارروائی ،96مارٹر گولے بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 96مارٹر گولے بر آمد کرلئے ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کوہلو میں حساس اداروں اور ایف سی کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک گھر سے قابل استعمال حالت میں 96مارٹر گولے برآمد کرلئے ہیں ۔تاہم برآمد ہونیوالے مارٹر گولوں کو اپنی تحویل میں لے کر مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

شب قدر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی وکلاء کی گاڑی پر فائرنگ, بار کے سابق صدر محمد جان جاں بحق،ساتھی زخمی

مزید :

کوئٹہ -