بے صبرادولہاشادی سے چند گھنٹے قبل ہی لڑکی پر ٹوٹ پڑا، ایسی حرکت کہ سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کے روز دولہا اپنی نئی زندگی کی شروعات کی خوشی میں سرمست ہوتا ہے اور اپنی دلہن کی دھن اس کے سر پر سوار ہوتی ہے لیکن برطانیہ میں ایک شخص نے اپنی شادی کے روز ایسا شرمناک کام کر ڈالا کہ کبھی کسی دولہے نے ایسا سوچا بھی نہ ہو گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق لندن کے علاقے ریڈبرج کے رہائشی 28سالہ ڈیری فلائن مک کین نے اپنی شادی کے روزلندن کے علاقے ہیکنی میں واقع وکٹوریا پارک میں ایک 24سالہ لڑکی کو زیادتی بناڈالا۔
’میرے والدین نے میری شادی کروادی، اس کے بعد میرا شوہر مجھ سے کہنے لگا کہ میں تم سے جسمانی تعلق قائم کروں گا لیکن ساتھ ہی میرا یہ دوست۔۔۔‘ پاکستانی لڑکی نے ایسی شرمناک تفصیلات بیان کردیں کہ سن کر ہی ہر کسی کے شرم سے گال لال ہوجائیں
رپورٹ کے مطابق ملزم پارک میں آنے والی اس لڑکی کو گھسیٹ کر جھاڑیوں میں لے گیا، جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اورفرار ہوتے ہوئے اس سے موبائل فون اور رقم وغیرہ بھی چھین کر لے گیا۔ لڑکی نے پولیس کو اطلاع دے دی جس کے کچھ ہی دیر بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا جہاں مقدمے کی کارروائی جاری ہے اور 28اپریل کو اسے سزا سنائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم اس سے قبل بھی کئی لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے۔ 2006ءمیں بھی اسے لڑکی سے زیادتی کرنے کے جرم میں قید کی سزا ہو چکی ہے۔