زیمبیا میں ہو میں اڑتی ہوئی ایسی چیز آئی گئی کہ شہریوں نے دیکھ کر دوڑیں لگادیں

زیمبیا میں ہو میں اڑتی ہوئی ایسی چیز آئی گئی کہ شہریوں نے دیکھ کر دوڑیں لگادیں
زیمبیا میں ہو میں اڑتی ہوئی ایسی چیز آئی گئی کہ شہریوں نے دیکھ کر دوڑیں لگادیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لوساکا(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقی ملک زیمبیا میں ہو میں اڑتی ہوئی ایسی چیز آئی گئی کہ شہریوں نے دیکھ کر دوڑیں لگادیں جبکہ کچھ نے تو اس کی عبادت شروع کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق ریمبیاکے ایک شاپنگ سینٹر کے اوپر سے انسانی ڈھانچے کی طرح بنی ہوئی ایک شکل بادل کی صورت میں گزر رہی تھی کہ دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے ،کچھ نے تو ڈر کر وہاں سے دوڑیں لگا دی جبکہ کچھ افراد نے خوف کے مارے اس کی عبادت شروع کردی ۔کچھ لوگوں کا کہناہے کہ اس کی لمبائی ممکنہ طور پر 100میٹر تھی جو کہ ہوا میں تقریبا ً 30منٹ تک رہا ۔موقع پر موجود لوگوں نے اس کی کچھ تصاویر اور ویڈیو ز بھی بنائیں جو کہ بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور لوگو ںمیں حیرانگی پیدا ہو گئی ۔تصاویر میں ایسا محسوس ہو رہاہے جیسا یہ انسانی شکل کی بادل نما یہ چیز شاپنگ سینٹر کے اندر دیکھ رہی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -