سی ٹی ڈی کی چکوال میں کارروائی ، 2دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی چکوال میں کارروائی ، 2دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی کی چکوال میں کارروائی ، 2دہشتگرد گرفتار

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے 2دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان سے متعلق روز آگاہ کرتا ہوں:جاوید آفریدی

تفصیلات کے مطابق چکوال کے چک ملوک میں کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی )کی بھاری نفری نے چھاپہ ما رکارروائی کے دوران 2دہشتگردوں کو دھر لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنطیم سے ہے ۔تاہم پولیس نے زیرحراست افراد کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مزید : لاہور