وزیراعظم نواز شریف لاہورپہنچ گئے ، شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نوا زشریف لاہور پہنچ گئے اور وزیراعلی پنجاب سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ۔
سی ٹی ڈی کی چکوال میں کارروائی ، 2دہشتگرد گرفتار
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچتے ہی وزیراعلی شہباز شریف کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے ملاقات کی جبکہ دوران ملاقات خوشگوار جملوں کیسا تھ ساتھ ملکی و سیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کی سکیورٹی امور پر وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی۔واضح رہے کہ کل نواز شریف کا پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں جانے کا