شیخ رشید لاہور پہنچ گئے،سعد رفیق کی جانب سے گلدستہ پیش

شیخ رشید لاہور پہنچ گئے،سعد رفیق کی جانب سے گلدستہ پیش
شیخ رشید لاہور پہنچ گئے،سعد رفیق کی جانب سے گلدستہ پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخ رشید لاہور پہنچ گئے جہاں انہیں خواجہ سعد رفیق کی جانب سے گلدستہ پیش کیا گیا۔

وزیراعظم نواز شریف لاہورپہنچ گئے ، شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

تفصیلات کے مطابق عوام مسلم لیگ کے سربراہ پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے راولپنڈی سے بذریعہ ٹرین لاہور پہنچ گئے جہاں ان کااستقبال ڈ ی ایس ریلوے نے خواجہ رفیق کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ دیتے ہوئے کیا۔ شیخ رشید کا لاہور آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ :قوم نے بلایا ہے پاکستان کے وقار کا مسئلہ ہے،ہمارے اختلافات نواز شریف کیساتھ ہیں قوم کیساتھ نہیں ۔انہوں نے کہا کہ لاہور کسی کے باپ کا نہیں او ر نہ سٹیڈیم کسی کے باپ کا ہے ،لاہور پاکستان کا دل ہے ۔

مزید :

لاہور -