پی ایس ایل فائنل میچ میں امپائرنگ کون کرے گا؟انتظامیہ نے نام جاری کردئیے

پی ایس ایل فائنل میچ میں امپائرنگ کون کرے گا؟انتظامیہ نے نام جاری کردئیے
پی ایس ایل فائنل میچ میں امپائرنگ کون کرے گا؟انتظامیہ نے نام جاری کردئیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس ایل فائنل میچ میں ایمپائرنگ کرنے والے امپائرز کے انتظامیہ نے نام جاری کر دئیے ہیں۔

کمرشل بینکوں کی بجائے مرکزی بینک سے زیادہ قرض لینے ،شرح سود میں کمی کے باعث بینکوں کا منافع کم ہو گیا

تفصیلات کے مطابق کل ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں شامل ہونیوالے ایمپائرز کی جاری کی گئی فہرست کے مطابق ، میچ ریفری روشن ماہنامہ، احسن رضا فائنل کے ٹی وی امپائر،رنمورے مارٹنز اور شوزب رضا آن فیلڈ امپائر جبکہ میچ کیلئے چوتھا امپائر احمد شہاب کو منتخب کیا گیا ہے ۔

مزید : T20