گورنر سندھ محمد زبیر سے ڈاکٹر عشرت العباد کی دبئی میں ملاقات،سندھ کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ محمد زبیر سے ڈاکٹر عشرت العباد کی دبئی میں ملاقات،سندھ کے مختلف ...
گورنر سندھ محمد زبیر سے ڈاکٹر عشرت العباد کی دبئی میں ملاقات،سندھ کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن) گورنر سندھ سے ڈاکٹرعشرت العبادنے دبئی میں ملاقات کی اور سندھ کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ہر چیلنج سے نبردآزما ہونے کی بھرپور صلاحیت ہے ، شائقین کرکٹ کے گھر واپس جانے تک پولیس افسران اور جوان ڈیوٹی پوائنٹ قطعی نہ چھوڑیں:آئی جی پنجاب پولیس کی ہدایت

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ محمد زبیر اور ڈاکٹرعشرت العباد کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جبکہ اس دوران سندھ کے مختلف امور کیساتھ ساتھ ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں صوبے کی بہتر خدمت کرنے کی کوشش کروں گا لیکن اس کیلئے مجھے آپ کے تجربے اور رہنمائی کی بھی ضرورت ہوگی جبکہ عشرت العباد کا گورنرسندھ کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ میں استحکام پاکستان اور ترقی کے لیے کردار ادا کروں گا۔

مزید :

کراچی -