اداکار محب مرزا کی ’’عشرت باجی‘‘ کے روپ میں واپسی

اداکار محب مرزا کی ’’عشرت باجی‘‘ کے روپ میں واپسی

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار محب مرزا بہت جلد عشرت باجی کے روپ میں واپس آرہے ہیں۔محب مرزا نے 2006 میں آگ ٹی وی سے’’عشرت باجی‘‘کے عنوان سے ایک دلچسپ شوکیا تھا جو ناظرین میں بہت مقبول ہوا تھا لیکن اب اس پروگرام کو ایک نئے اندازسے پیش کیا جارہا ہے جسے جلد ہی آن ایئر کردیا جائے گا۔پروگرام کا نام اب’’عشرت باجی آن لائن برانچ سیکٹر2‘‘رکھا گیا ہے .اس بارے میں محب مرزا کا کہنا ہے ناظرین کو یہ پروگرام ضرور پسند آئے گا۔

مزید : کلچر