کیلاش کھیر زین ملک کیساتھ مشروط گانے کیلئے رضامند

کیلاش کھیر زین ملک کیساتھ مشروط گانے کیلئے رضامند
کیلاش کھیر زین ملک کیساتھ مشروط گانے کیلئے رضامند

  

ممبئی (این این آئی)ون ڈائریکشن کے سابق گلوکار جو جلد ہی بالی وڈ میں ڈیبیو کریں گے انہوں نے حال ہی میں کیلاش کھیر کے دو گانے ’تیری دیوانی‘ اور ’اللہ کے بندے‘ کی ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی۔زین کی یہ ویڈیو جب کیلاش کھیر کی نظر سے گزری تو انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں زین کے ساتھ گانا گانے کیلئے آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ زین کے ساتھ اپنی شرائط پر گانا گائیں گے۔

مزید : کلچر