میں پیسے کی بجائے شہرت کی تلاش میں ہوں:نگار چوہدری

میں پیسے کی بجائے شہرت کی تلاش میں ہوں:نگار چوہدری
میں پیسے کی بجائے شہرت کی تلاش میں ہوں:نگار چوہدری

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر نگار چوہدری نے کہا ہے کہ فحاشی اور عریانی سے نہیں معیاری کام سے ہی سٹیج ڈراموں کے شائقین کی تعداد میں اضافہ ممکن ہے، جب تمام فنکار اس بات کا فیصلہ کرلیں گے کہ ہم نے معیاری کام کرنا ہے تو پھرڈراموں میں فحاشی اور عریانی کا تصوربھی نہیں رہے گا۔انہوں نے کہا کہ جب سے شوبز کی دنیا میں آئی ہوں میں پیسے کی بجائے شہرت کی تلاش میں ہوں اور کبھی بھی کوئی ایسی حرکت نہیں کی جس سے سٹیج کا معیار متاثر ہوبلکہ ہمیشہ وہی کیا جو شائقین پسند کرتے ہیں۔

مزید : کلچر