سینیٹ الیکشن نے ثابت کردیا ن لیگ وفاق کی علامت ہے،ارشاد ارائیں

سینیٹ الیکشن نے ثابت کردیا ن لیگ وفاق کی علامت ہے،ارشاد ارائیں

بورے والا :(تحصیل رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ارشاد احمد ارائیں نے کہا ہے کہ سینٹ کے انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار ہے ن لیگ کے خلاف سینٹ الیکشن میں اختلافا ت کی تمام افواہیں دم توڑ گئیں ہیں اور(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر