مخدوم جاوید ہاشمی کی کامیابی پر نومنتخب اراکین سینٹ کو مبارکباد

مخدوم جاوید ہاشمی کی کامیابی پر نومنتخب اراکین سینٹ کو مبارکباد

ملتان(سپیشل رپورٹر)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے سینٹ الیکشن میں کامیابی پر میاں نواز شریف اور نومنتخب لیگی اراکین سینٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

حالات کے باوجود سینٹ الیکشن مین کامیابی حاصل کی۔ سینٹ الیکشن کے کامیاب انعقاد جمہوریت کے تسلسل مین سنگ میل ثابت ہو گا۔

جاوید ہاشمی

مزید : ملتان صفحہ آخر