عوامی شاعر حبیب جالب کا25واں یوم وفات13مارچ کو منایا جائے گا

عوامی شاعر حبیب جالب کا25واں یوم وفات13مارچ کو منایا جائے گا

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)عوامی شاعر حبیب جالب کا 25 یوم وفات(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

13 مارچ کو منایا جائے گا، عوامی شاعر حبیب جالب 24 مارچ 1928 ء کو بھارت کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے اور 13 مارچ 1993ء کو علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر