دہلی گیٹ کے علاقہ سے 65سالہ شخص کی لاش برآمد

دہلی گیٹ کے علاقہ سے 65سالہ شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)دہلی گیٹ چوک سے 65 سالہ لعل حبیبی کی لاش برآمد ہوئی جسے ریسکیو1122نے نشتر منتقل کر دیا ہے پولیس (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
کے مطابق مرنے والے کا تعلق بلوچستان کے ڈسٹرکٹ چاغی سے ہے تاہم قانونی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔