مولانا فضل الرحمن ایک روزہ دورے پر آج ملتان آئیں گے

مولانا فضل الرحمن ایک روزہ دورے پر آج ملتان آئیں گے

ملتان (سٹی رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ایک روزہ دورے پر آج ملتان آئیں گے اپنے دورہ ملتان کے دوران وہ ملتان میں تنظمیے عہدیداروں سے ملاقاتیں ، میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو اور جامعہ قاسم العلوم گلگشت کا دورہ کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر