گیسٹرو کے مرض میں مبتلا118مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا118مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

ملتان(وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا118مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے،62مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ،نشتر(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

ہسپتال میں33چلڈرن کمپلیکس میں55سول ہسپتال میں10جبکہ شہباز شریف ہسپتال میں20مریض علاج کی غرض سے لائے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر