کاٹن ایکسپورٹرز نے دو لاکھ 16ہزار سے زائد گانٹھ روئی کی خریداری کرلی

کاٹن ایکسپورٹرز نے دو لاکھ 16ہزار سے زائد گانٹھ روئی کی خریداری کرلی

ملتان(جنرل رپورٹر)کاٹن ایکسپورٹرز نے دو لاکھ 16ہزارسے زائد گانٹھ روئی کی خریداری کرلی۔ پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی اے)کے مطابق برا?مدکنندگان نییکم(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

مارچ2018ء4 تک ملک بھر کی جیننگ فیکٹریوں سے2 لاکھ16ہزار615گانٹھ روئی کی خریداری کی۔برا?مدکنندگان نے پنجاب سییکم مارچ 2018ء تک 25ہزار850گانٹھ جبکہ صوبہ سندھ سے یکم مارچ 2018ء تک 1لاکھ90ہزار765گانٹھ روئی کی خریداری کی۔: دریں اثناء کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت۔کپاس کی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑپیداواری لحاظ سے بدستورپہلے نمبرپرہی موجودہے۔یکم مارچ2018ء تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 13لاکھ83ہزار017 گانٹھ کپاس پہنچی۔پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی جننگ فیکٹریوں میں 10لاکھ72ہزار319گانٹھ کے ساتھ دوسرے جبکہ ضلع بہاولپور کی جننگ فیکٹریوں میں10لاکھ14ہزار019گانٹھ کپاس پہنچی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر