منڈی مویشیاں میں3لاکھ کی ڈکیتی،فائرنگ سے آڑھتی زخمی،متاثرین کا احتجاج

منڈی مویشیاں میں3لاکھ کی ڈکیتی،فائرنگ سے آڑھتی زخمی،متاثرین کا احتجاج

ملتان (وقائع نگار ) ناگ شاہ کے علاقہ بلیل منڈی میں دو مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ اور3لاکھ ڈکیتی کی واردات کے خلاف متاثرہ آڑھتیوں حاجی صادق ، علی حسن، فیض محمد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور فائرنگ میں ملوث ڈاکوؤں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا اس موقع پر آڑھتیوں (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر