وٹہ سٹہ کے تنازع پر سالوں نے بہنوئی کی زبان کاٹ دی

وٹہ سٹہ کے تنازع پر سالوں نے بہنوئی کی زبان کاٹ دی

ملتان(وقائع نگار)تھانہ الپہ کے علاقہ بند بوسن کے رہائشی دلاور کا اپنے سالوں سے وٹہ سٹہ کا تنازع چل رہا تھا ۔ اسی رنج پر گذشتہ روز سالوں دلاور کی زبان کاٹ دی اور فرار ہوگئے جبکہ دلاور(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

ر کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر