کوہلی بیوی کی فلم پری دیکھ کرڈرگئے

کوہلی بیوی کی فلم پری دیکھ کرڈرگئے

ممبئی(نیٹ نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ فلم پری دیکھنے کے بعد وہ تھوڑے ڈر گئے لیکن انہیں اپنی بیوی انوشکا پر فخر ہے۔ا کوہلی نے فلم دیکھنے کے بعد اسے انوشکا کی اب تک کی بہترین اداکاری قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ طویل عرصے بعد میں نے اتنی اچھی فلم دیکھی ہے۔

، ہاں! فلم دیکھنے کے بعد میں تھوڑا ڈر گیا تھا لیکن مجھے اپنی بیوی پر فخر ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی