ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ آج شروع

ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ آج شروع

ہرارے (نیٹ نیوز)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ آج سے زمبابوے میں شروع ہوگا ۔ افتتاحی روز افغانستان اور سکاٹ لینڈ ، دوسرے میچ میں پاپوا نیو گنی اور یو اے ای ،تیسرے میں آئرلینڈ اور ہالینڈ جبکہ چوتھے میچ میں زمبابوے اور نیپال مدمقابل ہونگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی