وزیراعلیٰ پنجاب کا لسبیلہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا لسبیلہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لسبیلہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

اظہار افسوس

مزید : علاقائی