پنجاب اسمبلی کی سکیورٹی کے لئے رینجرز تعینات رہے

پنجاب اسمبلی کی سکیورٹی کے لئے رینجرز تعینات رہے

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینیٹ میں پنجاب کی 12 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے موقع پر پنجاب اسمبلی کی عمارت کی سکیورٹی کے فرائض رینجرز کے جوانوں نے سر انجام دئیے اس سلسلے میں رینجرز کے جوان پنجاب اسمبلی کے باہر تعینات رہے۔واضح رہے کہ رینجرز کو سکیورٹی کے لئے الیکشن کمیشن پنجاب نے طلب کر رکھا تھا۔

رینجرز

مزید : علاقائی