آزاد رکن اسمبلی احسن ریاض فتیانہ نے چودھری سرور کو ووٹ ڈالا

آزاد رکن اسمبلی احسن ریاض فتیانہ نے چودھری سرور کو ووٹ ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کے آزاد رکن احسن ریاض فتیانہ نے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چودھری محمد سرور کی حمایت میں ڈالا ووٹ ڈالنے سے قبل انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ اپنا ووٹ پی ٹی آئی کے امیدوار کو دیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -