بلوچستان اسمبلی میں پولنگ کا عمل ڈھائی گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا

بلوچستان اسمبلی میں پولنگ کا عمل ڈھائی گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی میں پولنگ کا عمل ڈھائی گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا ٗ سردار اسلم بزنجو نے سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں پولنگ کا عمل ڈھائی گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا اور سردار اسلم بزنجو نے سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کیا۔ بلوچستان اسمبلی کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے

مزید : صفحہ آخر