عدالتی فیصلے کے بعد قرعہ اندازی میں شامل ہونے والے بنکوں سے رقوم واپس نہ لیں

عدالتی فیصلے کے بعد قرعہ اندازی میں شامل ہونے والے بنکوں سے رقوم واپس نہ لیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2018ء کی قرعہ اندازی میں ناکام ہونے والے اگر عدالتی فیصلے کے بعد ہونے والی قرعہ اندازی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو وہ بنکوں سے اپنی رقوم واپس نہ لیں وزارت مذہبی امور کے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ50فیصد کوٹہ کی قرعہ اندازی ہوئی ہے ،17فیصد کا کیس زیر سماعت ہے 17فیصد اگر سرکار کو ملتا ہے تو قرعہ اندازی دوبارہ ہو گی۔

مزید : صفحہ آخر