خیبر پختو خوا اسمبلی میں ووٹ ڈالنے آنیوالے اراکین تلاشی لینے پر شید برہم

خیبر پختو خوا اسمبلی میں ووٹ ڈالنے آنیوالے اراکین تلاشی لینے پر شید برہم

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں ووٹ ڈالنے آنے والے اراکین کی تلاشی لی گئی جس پر اراکین اسمبلی برہم بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزراء مشتاق غنی اور مظفر سید کا ویسٹ کوٹ اتارکرتلاشی لی گئی جبکہ نگہت اورکزئی تلاشی لینے پر شدید برہم ہوگئی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے ا راکین نے پولنگ بوتھ کے اوپر لگے سی سی ٹی وی کیمرے پر بھی شدید اعتراض کیا۔

مزید : صفحہ آخر