سینیٹ الیکشن خوش اسلوبی سے انجام پانا ملک کیلئے نیک شگون،خرم دستگیر

سینیٹ الیکشن خوش اسلوبی سے انجام پانا ملک کیلئے نیک شگون،خرم دستگیر

اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے سینٹ انتخابات خوش اسلوبی سے انجام پانا پاکستان کیلئے ایک اچھا دن ہے مسلم لیگ(ن) نے قربانیاں دے کر کامیابیاں حاصل کی ہیں تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت عظمیٰ ، پارٹی صدارت اور انتخابی نشان (شیر)تک کی قربانی دی ہے ان تمام قربانیوں کے باوجود بھی مسلم لیگ نے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

مزید : صفحہ آخر