نواز شریف واپس لاہور پہنچ گئے

نواز شریف واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور( این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔ نواز شریف نیب عدالت میں پیشی کیلئے اپنی صاحبزادی کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے تھے ۔لاہور پہنچنے کے بعد نواز شریف سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ کیلئے روانہ ہو گئے۔

مزید : کراچی صفحہ اول