شرجیل میمن کو ووٹ کیلئے جیل سے اسمبلی لایا گیا

شرجیل میمن کو ووٹ کیلئے جیل سے اسمبلی لایا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے جیل سے اسمبلی پہنچ کر ووٹ کاسٹ کیا ۔ ہفتہ کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پیپلزپارٹی کے زیر حراست رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو جیل سے اسمبلی لایا گیا جہاں انہوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ٗ ووٹ کاسٹ کر نے کے بعد شرجیل دوبارہ جیل چلے گئے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول