عبد العلیم خان کی دس سال کے طویل وقفے کے بعد پنجاب اسمبلی آمد

عبد العلیم خان کی دس سال کے طویل وقفے کے بعد پنجاب اسمبلی آمد

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف پنجاب کے صدر عبد العلیم خان دس سال کے طویل وقفے کے بعد پنجاب اسمبلی آئے ۔ عبد العلیم خان مسلم لیگ (ق) کے دور میں 2002ء سے 2007ء تک وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول