حیات خان درزی کے سالے کا انتقال

حیات خان درزی کے سالے کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ بازارکے مشہورسرخاب ٹیلرحیات خان کے سالے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوخٹکی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔