وارث خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

وارث خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ بہادری کے وارث خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم زورطلب خان ،حنیف خان ،رشیدخان اورایوب خان کے والد تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر