صحافی محمد انجم کی ہمشیرہ سپرد خاک

صحافی محمد انجم کی ہمشیرہ سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تورڈھیر (نمائندہ خصوصی)جے یو آئی (نظریاتی) پاکستان کے مرکزی رہنما حاجی نجیم خان ایڈوکیٹ اور معروف سینئر صحافی جان محمد انجم کی ہمشیرہ وفات پاچکی ہے جنکی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 2بجے بمقام صوابی نزد ہائی سکول جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ہے جنازہ میں سیاسی وسماجی اور صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کی رسم قل بروز پیرصوابی میں ادا کی جائے گی۔