محمدشفیق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

محمدشفیق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل ڈھیری جولگرام پاکستان تحریک انصاف کے محمدشفیق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کر دیا مرحوم توتھ کونسلرکے سابقہ امیدوارفہم خان ،فضل احد،عابدخان اوررفیق کے والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر