عالمگیر خان خلیل کی چچی انتقال کر گئیں

عالمگیر خان خلیل کی چچی انتقال کر گئیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق ایم پی اے عالمگیر خان خلیل کی چچی بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں ہے مرحومہ کی نمازجنازہ آج بروز ہفتہ رات9بجے پاوکہ گڑھی عبدالقیوم خان میں ادا کی جائے گی، مرحومہ اے این پی ڈسٹرکٹ پشاور کے نائب صدر ہارون خلیل کی والدہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر