صدرواہ کی حدود سے 13سالہ لڑکی کواغوا کرلیاگیا

صدرواہ کی حدود سے 13سالہ لڑکی کواغوا کرلیاگیا

راولپنڈی (جنرل رپورٹر )تھانہ صدرواہ کے علاقے میں 13لڑکی کو اغوا کرلیاگیا۔شمریزخان نے پولیس کو بتایاکہ اسکی بیٹی ارینہ بی بی کونامعلوم افراد نے اغواء کرلیا،بعدازں میری بیوی کے نمبر 0336-5310085پر0305-3321731سے کال بھی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر