راولپنڈی،خالہ کے بعداسکی بھانجی سے نکاح کرنیوالے فراڈیے کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی،خالہ کے بعداسکی بھانجی سے نکاح کرنیوالے فراڈیے کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (جنرل رپورٹر )تھانہ ریس کورس پولیس نے خالہ کے بعداسکی بھانجی سے نکاح کرنے والے فراڈیے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ضمیر اخترنے پولیس کو بتایاکہ اسکی بہن عذراشاہین کی شادی جمشیدبابر سے ہوئی ،اس نے اپنے آپ کو طلاقی ظاہرمیری بیٹی کرن سے تعلقات استوار کیے اورپھراسکے ساتھ بھی نکاح کرلیا، اس طرح اس نے دھوکہ دے کر غیر شرعی کام کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر